Latest News

ڈائریکٹر جنرل لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی خیبر پختونخواہ کی ہدایت پر ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ فنانس نے مقامی پلاننگ اینڈ انفورسمنٹ یونٹ چارباغ کے عملے کے ہمراہ یونیورسٹی ٹاؤن سوات کا دورہ کیا .ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی کہ 30 دن کے اندر مذکورہ ہاؤسنگ سوسائٹی کو ریگولرائز کیا جائے، ناکامی کی صورت میں ہاؤسنگ ریگولیشنز 2024کے مطابق قانونی کارروائی کی جائے گی۔

What do you think?
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Insights & Success Stories

Related Industry Trends & Real Results