










ج مورخہ 13/5/2026کو ڈائریکٹرجنرل لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور ڈائریکٹر ایڈمن و فنانس ہمراہ چیف پلانگ کنٹرول آفیسر او آرکیٹکٹ کوہاٹ نے کوہاٹ کا تفصيلی دورہ کیا ۔ دورہ کے دوران دو ہاؤسنگ سوسائیٹیوں (واپڈا ہائڈرو پاور سوسائٹی اور کوہاٹ انکلیو)،ایک پیٹرول پمپ اور ایک automobile شوروم کے بلڈنگ بائی لاز اور land use ریگولیشنز کے تحت معائنہ کیا گیا اور ضروری دستاویزات چیک کۓگۓ۔
یہ بھرپور کارروائی شہری نظم و ضبط کے قیام، غیر قانونی تعمیرات کے سدباب اور عوامی مفادات کے تحفظ کے پیش نظر کی گئی، اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ مستقبل میں بھی ایسے عناصر کے خلاف بلا امتیاز سخت کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
You can unsubscribe at any time using the link in the footer of our emails. View our Privacy Policy.